دسمبر کے شروع میں بابری مسجد فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی درخواست عدالت میں داخل کی جاۓ گی:مسلم پرسنل لاء بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی کے لئے ایک درخواست دائر کرے گا۔  بورڈ کے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ہم اپنے آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے ، ہم دسمبر … Read more