مہارشٹرا میں اور ایک بدعنوانی، پی ایم سی کے بعد گڈون جویلری کی بدعنوانی، عوام پریشان
مہارشٹرا کی عوام پنجاب مہارشٹرا بینک کی بدعنوانی سے ابھی نجات ہی حاصل کر نہیں پائی تھی کہ اور ایک برسرعام بدعنوانی ہونے کے امکانات لگائے جا رہے ہیں،تھانے میں واقع گڈوِن جویلرس شو روم کا مالک فرار بتایا جا رہا ہے، یہ خبر سن کر عوام پریشان ہیں اور لوگ سڑکوں پر اتر ائی … Read more