ممتا بنرجی نے بدلی سیاسی حکمت عملی، نام لیے بغیر اسدالدین اویسی پر بھی سادھا نشانہ
مغربی بنگال کی ایک مضبوط لیڈر اور بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی چیف اپنی سیاسی بدلتی نظر آ رہی ہے، ان کا دعویٰ ہے بی جے پی کو کمزور کرنے کےلیے وہ اپنی سوچ کو بدل رہی ہے۔ انہوں پہلی بار اپنے پارٹی کے اجلاس میں اقلیتوں پر ہو رہے ظلم کا … Read more