ترنمول کانگریس نے اے ٹی ایم کے مسئلہ کو لے مرکزی حکومت کو بنایا نشانہ
مغربی بنگال کی حکمران ترنمول کانگریس اور حزب اختلاف کے بائیں بازو محاذ نے منگل کے روز ریاست میں صارفین کے بینک اکاؤنٹس سے جعلی انخلا کے سلسلے میں مرکز پر سخت حملہ کیا اور الزام لگایا کہ اس کی آدھار کو تمام دستاویزات سے جوڑنے کی پالیسی نے لوگوں کے ذاتی اعداد و شمار … Read more