ملک میں معاشی بحران نوٹ بندی اور جی ایس ٹی جیسے غلط فیصلوں سے ایا مودی کے وزیر نے کیا اعتراف
ملک ہندوستان کے عوام کا یہ ماننا ہے کہ ملک میں معاشی بحران نوٹ بندی اور جی ایس ٹی جیسے غلط فیصلوں سے ایا ہے، اب مودی کے وزیر پرتاپ سارنگی نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے ضلع سیہور میں ایک تقریب کے دوران سارنگی نے یہ بیان دیا ہے۔ … Read more