کشمیریوں سے آزادانہ ملاقات کے مطالبہ کے بعد نہیں دی گئی کشمیر جانے کی اجازت ، مغربی انگلینڈ سے رکن پارلیمان کرس ڈیوس نے کئے حیران کن انکشافات

یوروپ کے اراکین پارلیمان کی ایک جماعت نے منگل کو کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دورے کو سبھی اراکین پارلیمان کا ذاتی دورہ بتایا جا رہا ہے، لیکن آنا جانا، کھانا پینا اور ٹھہرنے تک کا انتظام ہندوستانی انتظامیہ برداشت کر رہی ہے۔  اس جماعت میں شامل ہونے کے لیے یوروپ کے جن اراکین پارلیمان … Read more

یورپ کے اراکین پارلیمان کے کشمیر کے دورے کو لے کر شیوسینا نے اٹھایا سوال

یورپ کے اراکین پارلیمان کشمیر کے دورے پر ہیں، اور اس بات کو لے کر شیوسینا نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھا ہے شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار سامنا میں لکھا ہے کہ۔۔ ” کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے باہر کا نہیں، سب کچھ ٹھیک ہے تو یوروپین وفد کو بلانے کا کیا مقصد … Read more

سی پی ایم لیڈرسیتا رام ایچوری کے دورہ کے بعد غلام نبی آزاد سرینگر،اننت ناگ، بارہمولہ اورجموں کا آج کرینگےدورہ

سی پی ایم لیڈرسیتارام یچوری کےبعد آج کانگریس کےسینئرلیڈرغلام نبی آزاد جموں وکشمیرکےدورے پرجارہےہیں۔سپریم کورٹ کی اجازت کےبعدغلام نبی آزاد جموں کشمیرکے4اضلاع کادورہ کریں گے۔سرینگر، اننت ناگ، بارہمولہ اورجموں جانےکی غلام نبی آزاد نےسپریم کورٹ سےاجازت مانگی تھی۔عدالت میں انہوں نےاپنےخاندان سےملاقات کرنےکی خواہش کا اظہار کیا تھا۔غلام نبی آزاداپنےدورے کے دوران کسی بھی سیاسی … Read more

آرمی چیف جنرل بپن راوت کا آج سے دو روزہ کشمیر کا کریں گے دورہ : سکیورٹی صورتحال کا لیں گے جائزہ

آرمی چیف جنرل بپن راوت آج جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد آج پہلی بارجنرل بپن راوت سری نگر میں سیکیورٹی کی صورتحال اور وادی کشمیر کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی فورسز کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔یادرہے کہ 5 اگست کو جموں وکمشیرسے آرٹیکل 370 … Read more