بی جے پی ایم پی کے فرزند کی حالت نشہ میں کار سے دیوار کو ٹکر
کولکتہ۔16 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی رکن پارلیمنٹ روپا گنگولی کے 20 سالہ فرزند آکاش مکوپادھیائے کو حالت نشہ میں اپنی کار کو ایک دیوار سے ٹکرادینے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی افراد نے دعوی کیا ہے کہ مکوپادھیائے حالت نشہ میں گاڑی چلارہے تھے۔ حادثے کے بعد اداکارہ سے سیاستداں بننے … Read more