
نئی دہلی، 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی کو آج عبوری صدر کانگریس نامزد کیا گیا۔ وہ تقریباً 20 ماہ بعد پارٹی کی باگ ڈور سنبھالنے واپس ہوئی ہیں۔ یہ اعلان ہفتہ کی رات کیا گیا جبکہ کانگریس ورکنگ کمیٹی نے راہول گاندھی کا استعفا دن کی اپنی دوسری میٹنگ کے دوران قبول کرلیا۔
Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-