پرکاش جاوڈیکر دہلی انتخابات کیلئے بی جے پی انچارج مقرر

پرکاش جاوڈیکر دہلی انتخابات کیلئے بی جے پی انچارج مقرر

٭ مرکزی وزیرداخلہ اور بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ نے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کو دہلی میں ہونے والے انتخابات کیلئے اپنی پارٹی کا انچارج مقرر کیا ہے۔ ایک اور مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کو ہریانہ کیلئے بی جے پی الیکشن انچارج مقرر کیا گیا ہے۔ دیگر اور سینئر قائدین او پی ماتھر اور بھوپیندرا یادو کو بالترتیب جھارکھنڈ اور مہاراشٹرا کیلئے انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading