سونیا گاندھی بہترین انتخاب : کیپٹن

سونیا گاندھی بہترین انتخاب : کیپٹن

امرتسر 11 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے آج کہا کہ سونیا گاندھی کو کانگریس کی عبوری صدر بنانا بہترین فیصلہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سونیا کے تجربہ اور ان کی صلاحیت سے پارٹی کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں