بیالٹ پیپرکے قدیم دور کی واپسی نہیں ہوگی : چیف الیکشن کمشنر

بیالٹ پیپرکے قدیم دور کی واپسی نہیں ہوگی : چیف الیکشن کمشنر

٭ چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) سنیل اروڑہ نے جمعہ کو مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتابنرجی کے ایک مطالبہ کو مسترد کردیا۔ ممتابنرجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے بجائے بیالٹ پیپرس کی بحالی پر زور دیا تھا۔ اروڑہ نے کہا کہ ’’ہم بیالٹ پیپر کے دور کی طرف واپس نہیں لوٹ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ بھی ایک سے زائد مرتبہ کہہ چکا ہیکہ بیالٹ پیپرس اب ہمارا ماضی بن گئے ہیں‘‘۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading