مولانا سید سلمان حسینی ندوی دارالعلوم ندوۃ العلما ءسے برطرف

میرے خلاف کوئی بھی کارروائی دستور ہند ، بنیادی حقوق ، لیبر قوانین اور تعلیم گاہوں کے ضوابط کے خلاف ہوگی: سلمان ندوی لکھنو۔ ۱۵؍نومبر:(ایجنسی) مولانا سید سلمان ندوی کو ممتاز دینی دانشگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء سے بر طرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دارالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم اعلی سید رابع حسنی ندوی نے … Read more