کل جموں وکشمیر میں علیحدگی پسند لیڈران ہڑتال کے مد نظر سیکورٹی کے انتظامات سخت دیکھنے ملے
وادی کشمیر بدستور اضافی فوج کو ٹہرایا گیا ہے جس عام زندگی مفلوج ہے، کل ہندوستان کی فوج کشمیر کے داخلہ کی سالگرہ کے موقع پر علیحدگی پسندوں کے ہڑتال کے مدنظر سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، سرینگر کی دکانوں میں قفل لگا ہوا ہے، اور پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب ہے۔ … Read more