یوگی راج میں معمولی بات پر ہوئی فائرنگ 2 شخص ہلاک

یوگی آدتیہ ناتھ جب سے برسراقتدار آئے ہیں اس کے بعد سے اتر پردیش میں جرائم کے واقعات گھٹنے کے نام نہیں لے رہے ہیں بلکہ جرائم میں روز بروز اضافہ ہی ہو رہا ہے اور روزانہ جس طرح سے فائرنگ، غنڈہ گردی و عصمت دری کے واقعات کی خبریں منظر عام پر آ رہی … Read more

خواتین اور لڑکیوں کے اغواء کی گمراہ کن خبر عام کرنے کا شاخسانہ

سوشیل میڈیا پر پھیلی خبر کے خلاف سائبر کرائم پولیس کی کارروائی ، تین افراد گرفتار حیدرآباد ۔ /13 جون (سیاست نیوز) سوشیل میڈیا پر خواتین اور لڑکیوں کے اغواء اور گمشدہ ہونے کی گمراہ کن خبر کو عام کرنے والے تین افراد کو سنٹرل کرائم اسٹیشن (سی سی ایس) کی سائبر کرائم پولیس نے … Read more

جہیز ہراسانی کا شکار دو خواتین کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /13 جون (سیاست نیوز) زائد جہز کیلئے ہراسانی کے دو علحدہ واقعات میں دو خواتین نے خودکشی کرلی جن میں ایک خاتون 7 ماہ کی حاملہ بتائی گئی ہے ۔ بالاپور پولیس کے مطابق 23 سالہ آر رجیتا جو ملاپور علاقہ کے ساکن کی بیوی تھی اس خاتون نے /10 جون کو نامعلوم … Read more

نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص کا قتل

حیدرآباد ۔ /13 جون (سیاست نیوز) چیتنیہ پوری کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کا قتل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ نامعلوم افراد کل رات مکان میں داخل ہوئے اور 30 سالہ پروین کمار کا قتل کردیا ۔ سی پی او کالونی میں پروین اپنی والدہ کے ہمراہ رہتا تھا جو سلپ … Read more

مادھاپور میں دھوکہ باز گرفتار، 18 لاکھ روپئے ضبط

ممبئی کے شخص کی شکایت پر وشاکھاپٹنم کا نوجوان گرفتار ، ڈی سی پی وینکٹیشورلو کی پریس کانفرنس حیدرآباد /12 جون ( سیاست نیوز ) مادھاپور پولیس نے ایک دھوکہ باز کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 18 لاکھ روپئے ضبط کرلیا جو رائس پلنگ کے نام پر سازش تیار کرتے ہوئے دھوکہ … Read more

گانجہ منتقلی کا بین ریاستی ریاکٹ بے نقاب

82 کیلو گانجہ 30 ہزار روپئے ایک موٹر سائیکل ضبط ، 5 افراد گرفتار حیدرآباد /11 جون ( سیاست نیوز ) رچہ کنڈہ پولیس نے گانجہ منتقلی کے بین ریاستی ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 82 کیلو گانجہ اور 30 ہزار روپئے نقد رقم … Read more

ک40 کروڑ روپئے مالیتی چاندی ضبط

حیدرآباد۔ 10 جون (سیاست نیوز) بوئن پلی پولیس نے سکندرآباد علاقہ میں تلاشی کے دوران ایک کنٹینر سے 40 کروڑ مالیتی چاندی ضبط کرلی۔ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس بیگم پیٹ رام ریڈی کے مطابق بوئن پلی پولیس کی پٹرولنگ ٹیم نے ایک مشتبہ گاڑی کو روک کر اس کی تلاشی لی جس میں 368 چاندی … Read more

قرض واپس طلب کرنے کے مطالبہ پر بدسلوکی سے دل برداشتہ خاتون کی خودکشی

حیدرآباد۔ 10 جون (سیاست نیوز) قرض کی رقم پوچھنے پر شوہر کے سامنے بدسلوکی سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جہاں 31 سالہ کرشنا وینی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کرشنا وینی اور ان کے شوہر گنیش نے … Read more

س16 سال قدیم سرقہ کا معمہ حل ، ایک شخص گرفتار

حیدرآباد۔ 10 جون (سیاست نیوز) ساؤتھ زون ٹاسک فورس پولیس نے 16 سال پرانے سرقہ کی سنگین واردات کے معمہ کو حل کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 2003ء میں علاقہ سنتوش نگر میں پیش آئے سرقہ کی واردات میں ملوث سارق کا کامیاب پتہ لگالیا۔ تفصیلات کے بموجب 26 … Read more

علی گڑھ میں ڈھائی سال کی بچی کے قتل کے معاملہ میں ٹویٹ کرکے پھنس گئیں سونم کپور ، کہی تھی یہ بڑی بات

علی گڑھ میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ایک ڈھائی سال کی بچی کا قتل کردیا گیا ۔ تاہم پولیس کا دعوی ہے کہ بچی کی آبروریزی نہیں ہوئی ہے ، لیکن اس واقعہ کے بعد ملک کے کونے کونے میں غم و غصہ ہے اور ملزمین کو سخت سزا … Read more

حوالہ ریاکٹ بے نقاب 1.2 کروڑ روپئے ضبط

حیدرآباد ۔ /7 جون (سیاست نیوز) ٹاسک فورس پولیس نے شہر میں بڑے حوالہ ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے کروڑہا روپئے کی نقد رقم ضبط کرلی ۔ پولیس نے یہ کارروائی علاقہ یوسف گوڑہ جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن حدود میں کی ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس ای رادھا کشن راؤ نے کہا کہ … Read more

بہن کی شادی پر ناراض بھائیوں کا دلھا ،دلہن پر حملہ

حیدرآباد ۔ /7 جون (سیاست نیوز) شہر کے مصروف ترین علاقہ ایس آر نگر میں پیش آئی سنسنی خیز واردات میں پسند کی شادی سے ناراض لڑکی کے رشتہ داروں نے شادی شدہ جوڑے پر برسرعام حملہ کردیا ۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی اور حملہ آور وہاں سے فرار ہونے … Read more