ذیابطیس کے علاج میں جامن کتنا مفید ہے جانئے

ذیابیطس میں بلڈ گلوکوز کی سطح غیر معمولی طور پر بلند ہو جاتی ہے۔گلوکوز کی زیادہ مقدار ہوتو پیشاب کے ساتھ خارج ہو جاتی ہے۔یہ صورتحال جسم میں انسولین کی کمی یا تقریباً خاتمے کی وجہ سے جنم لیتی ہے جس کے نتیجے میں کاربوہائیڈریٹس،پروٹینز اور فیٹس کے میٹا بولزم (جزوبدن بننے) میں خرابیاں واقع … Read more