امریکا میں 24 گھنٹے میں دوسرا حملہ، اوہائیو میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 9 افراد کو ہلاک جبکہ 16 کو زخمی کردیا، جبکہ پولیس نے حملہ آور کو بھی ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ امریکی اخبار نیو یار ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق واقعہ ریاست اوہائیو کے علاقے ڈے ٹن میں پیش آیا۔ ایک مسلح شخص نے … Read more