فیصلہ پر سپریم کورٹ کےسابق جج نے اُٹھائے بڑے سوال، کیا بڑی حیرت کا اظہار

سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج اشوک کمار گنگولی نے سیاسی طور پر حساس ایودھیا عنوان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوالات اٹھائے اور کہا کہ وہ اس فیصلے سے حیرت زدہ اور پریشان ہیں۔ سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کے آئین بنچ کے فیصلے میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ … Read more