نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری 5 کھلاڑی آؤٹ
اب سے کچھ دیر پہلے تک نیوزی لینڈ 42 اوورز میں 5 وکٹس کے نقصان پر 212 رنز بناچکا تھا۔ نیشام 24 اور ڈی گرانڈہومز 10 رنز پر کھیل رہے تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک