مالیا معاملے میں مودی جیٹلی کی خاموشی شبہ پیدا کرتی ہے: کانگریس
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا ے کہ بینکوں کے نو ہزار کروڑ روپے لے کر فرار شراب کاروباری وجے مالیا کے بارے میں گزشتہ 48 گھنٹے میں جو حقائق سامنے آئے ہیں، ان پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی خاموشی سے ظاہر ہوتا ہے کہ … Read more