مسجد کےلیے پانچ ایکڑ زمین کے متعلق سنی وقف بورڈ نے دیا بڑا بیان

سنی وقف بورڈ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایودھیا معاملہ کو لے قانونی ماہرین سے مشورہ لے گا، اور زمین کو لیں یا نہیں لے اس معاملہ میں بھی وکلاء سے مشورہ کرے گا، سنی وقف بورڈ کے چیئرمین میں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ مسلم پرسنل لاء بورڈ سب کا متفقہ … Read more

سپریم کورٹ کے فیصلہ پر صدر مشاورت نوید حامد کا بیان

نئی دہلی: ٩نومبر ٢٠١٩ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے بابری مسجد رام مندر تنازعہ کے فیصلہ پر ردہ عمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، امن امان اور آئین و قانون کی بالاتری ضروری ہے۔ صدر مشاورت نے کہا کہ جس نوعیت … Read more

اجودھیا زمین تنازعہ فیصلہ کے بارے میں جانیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی کچھ اہم نکات

سپریم کورٹ نے 100سال پرانے مقدمہ کا فیصلہ آج سنا ہی دیا، چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت میں یہ فیصلہ سنایا گیا، آئینی بینچ کے اتفاق رائے سے یہ فیصلہ سنایا گیا۔ اس فیصلے سے جڑی چند خاص باتیں ملاحظہ ہوں۔۔۔ متنازع زمین رام للاوراجمان کو دی گئی۔ مندر کی تعمیر کےلیے حکومت ایک … Read more

یہ ملک مہاتما گاندھی کا ملک ہے، امن عدم، تشدد اور امن باقی رکھنا سب کی ذمہ داری ہے: پرینکا گاندھی

جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے والا ہے، اس مشکل وقت میں عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا ملک کے اتحاد سماجی ہم آہنگی آپسی محبت جو ایک ہزاروں سال پرانی ہے اسکو باقی رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، ان باتوں کا اظہار کانگریس کی … Read more

بابری مسجد : سماعت کے آخری ہفتہ سے پہلے اجودھیا میں دفعہ 144 نافذ ، جانیں کیوں؟

اترپردیش کے اجودھیا میں بابری مسجد تنازع کے ممکنہ فیصلہ کو لے کر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔ ضلع افسر انوج جھا نے اجودھیا میں دفعہ 144 لگائی ہے ، جو 10 دسمبر تک نافذ رہے گی ۔ حالانکہ اجودھیا میں آنے والے عقیدتمندوں اور دیوالی مہوتسو پر دفعہ 144 کا کوئی اثر … Read more