مائگرین کیوں اور کس عمر کے افراد میں زیادہ ہوتا ہے؟؟؟ تہلکہ خیز تحقیق سامنے آگئی

آدھے سر کے درد کی ان مختلف کیفیات کو مائگرین کہا جاتا ہے۔
آدھے سر کے درد کی ان مختلف کیفیات کو مائگرین کہا جاتا ہے۔

اس کیفیت میں انسان کے سر میں درد کی ٹیسیس اٹھتی ہیں، کچھ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے۔ کچھ لوگوں کو قے اور متلی کی کیفیت بھی ہونے لگتی ہے۔

اس کے علاوہ کچھ لوگوں کو اس کیفیت میں ستارے یا جلتی بجھتی تیز روشنیاں دکھائی دیتی ہیں۔ ہر انسان میں مائگرین کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے۔ کچھ کو چند منٹ تکلیف رہتی ہے جبکہ کچھ افراد کو یہ درد گھنٹوں تک رہتا ہے۔

تحقیق کے مطابق آدھے سر کا درد 16 سال سے 40 سال تک کی عمر کے لوگوں میں زیادہ ہوتا ہے۔

 

مزید پڑھیں: اگر کوئی کینسر میں مبتلا ہے تو اب گھبرانے کی نہیں ضرورت۔۔۔ کریلے سے کینسر کا علاج اب ہوا ممکن۔۔۔ مگر کیسے؟ جان کر سب حیران

آیو ویدرک اور طبِ یونانی میں کریلے کو ذیابیطس سمیت کئی ادویات کے علاج میں برسوں سے استعمال کیا جارہا ہے۔ اب میسوری کی سینٹ لوئی یونیورسٹی کی پروفیسر رتنا رے اور ان کے ساتھیوں نے کریلے کے مفردات (ایکسٹریکٹس) کشید کرکے انہیں کینسر کے مریض چوہوں پر آزمایا تو ان میں سرطان کا پھیلاؤ سست پڑا اور رسولیوں کی افزائش بھی بہت کم ہوگئی۔

 

یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading