افریقہ میں ٹڈی دل کا بڑا حملہ، روزانہ ڈھائی ہزار افراد کی خوراک ہڑپ

صحرائی ٹڈی دل کو ماہرین خطرناک ترین قسم قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ان سے صومالیہ، ایتھوپیا، سوڈان، جبوتی اور اری ٹیریا کے کئی علاقے نشانہ بن رہے ہیں۔ ان کا اگلا ہدف جنوبی سوڈان اور یوگنڈا بن سکتے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading