چین میں بیماریوں کا سبب ‘کرونا وائرس’ ہوسکتا ہے: رپورٹ   

کورونا وائرس کھانسی یا چھینک کے ذریعے یا کسی متاثرہ شخص کو چھونے سے پھیلتا ہے۔ کرونا وائرس کی موجودگی کے سبب مریض کو یا تو ٹھنڈ لگ جاتی ہے یا پھر وہ ‘سارس’ اور ‘مرس’ نامی سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں