سرخ گوشت کی طرح چکن بھی دل کے لیے انتہائی نقصان دہ
ایسا کہا جاتا ہے کہ سرخ گوشت یعنی گائے یا بکرے کے گوشت کا زیادہ استعمال دل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے مگر چکن بھی اتنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سفید … Read more
تپ دق کا مرض ایک سے دوسرے شخص کو با آسانی منتقل ہو سکتا ہے۔ ہر سال سینکڑوں افراد اس کے باوجود موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں کہ اب یہ مرض قابل علاج ہے۔
انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی کے سیوریج کے پانی کے متعدد نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق یہ ظاہر کرتی ہے کہ ملک میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ اونچی سطح پر ہے۔