مجھے مواخذہ کا خوف نہیں ہے ، میں نے کچھ غلطی ہی نہیں کی :ٹرمپ
واشنگٹن ۔ /15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیخلاف امریکی ایوان عدالتی کمیٹی کی جانب سے مواخذہ کے دو آرٹیکلس کو منظوری دینے کے بعد انہوں نے ٹویٹ کیا کہ مجھے مواخذہ کا خوف نہیں ہے ۔ میں نے جب کوئی غلطی ہی نہیں کی تو ڈر کس بات کا۔ انہوں نے … Read more