روس کی 2020 میں 50 بین الاقوامی فوجی مشقوں میں شرکت
ماسکو، 18 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) روسی فوج سال 2020 میں ہندوستان ، چین اور سربیا سمیت 50 سے زائد ممالک میں منعقد بین الاقوامی فوجی مشقوں میں حصہ لے گی۔ روسی مسلح افواج کے سربراہ اور چیف آف دی جنرل اسٹاف پالیري گیراسیمووف نے غیر ملکی فوج کے لئے منعقد بریفنگ میں یہ اطلاع … Read more