برطانیہ کے عام انتخابات: ریکارڈ تعداد میں 18مسلم ارکان پارلیمنٹ منتخب

برطانیہ کے عام انتخابات: ریکارڈ تعداد میں 18مسلم ارکان پارلیمنٹ منتخب

لندن۔/14 ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانیہ کے عام انتخابات میں اس مرتبہ ریکارڈ تعداد میں 18 مسلم ارکان پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم بورس جانسن کی پارٹی کو 365 ارکان کی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ کنزرویٹیو پارٹی کے مقابل لیبر پارٹی کو کئی اہم و محفوظ نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔2017 کے انتخابات کے 15 موجودہ ارکان کے منجملہ 14 نے اپنی نشستیں برقرار رکھی ہیں جبکہ واحد فیصل رشید کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading