انٹونیو گوٹیرس کی آٹھ سالہ ہندوستانی بچی کی ستائش

انٹونیو گوٹیرس کی آٹھ سالہ ہندوستانی بچی کی ستائش

اقوام متحدہ ۔ 14ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں ہندوستان کی آٹھ سالہ موسمی جہدکار لیسی پریا کنگوجم کی زبردست ستائش کی ۔ اپنے ٹوئیٹ میں انھوں نے کہاکہ وہ کنگوجم سے ملاقات کرکے بیحد خوش ہیں۔ اُس کی موجودگی ہمیں مستقبل کی نسلوں کے لئے ہماری ذمہ داری کااحساس دلاتی ہے جس کیلئے ہمیں عاجلانہ اقدامات کرنے چاہئے۔ یاد رہے کہ کنگوجم نے گوٹیرس سے اسپین میں ملاقات کرتے ہوئے ’’دُنیا کے تمام بچوں کی جانب سے ‘‘ایک یادداشت پیش کی تھی ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading