معروف اداکار فیروز خان (ڈپلیکیٹ امیتابھ)کی ہارٹ اٹیک سے موت
نئی دہلی: مشہور اداکار اور ممکری آرٹسٹ فیروز خان کا جمعرات کو اتر پردیش کے بدایوں میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ اس تجربہ کار فنکار کی ناگہانی موت سے ان کے مداحوں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ سوشل میڈیا پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے … Read more