مدھیہ پردیش: بی جے پی کے رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت سے پریشان! خود سوزی کی دھمکی
بھوپال: انتخابی موسم کے دوران مرکز کی مودی حکومت ملک بھر کے عوام سے 300 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے کے وعدے کر رہی ہے لیکن مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی حکومت ہونے کے باوجود اس کے رکن اسمبلی بجلی کے اضافی بل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور خود کشی … Read more