500 سال پرانا قلعہ دریافت

جدہ : سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں 500 برس پرانے زیر زمین دھنسے ہوئے قلعہ دریافت ہوگیا۔ آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق یہ جدہ شہر میں قدیم تاریخی مقامات کے حوالے سے ایک اہم ترین پیش رفت ہے۔آثار قدیمہ کے اس مقام کو ’لشونہ قلعہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading