28جولائی ناندیڑکورونابریکینگ نیوز: اموات اور متاثرین نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے

ناندیڑ:28۔جولائی۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیں کورونا سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دسمتاثرین کی موت ہوئی ہے ۔اور متاثرین کی تعداد نے بھی سارے ریکارڈ توڑ دئےے ہیں۔ آج 134افرادمتاثر پائے گئے ہیں جس میں سب سے زیادہ مریض ناندیڑ شہر کے پاٹھک گلی میں 19  ہیں ۔

 
جن دس متاثرین کی موت ہوئی ہے انکا تعلق قدیم کوٹھا ناندیڑ۔ سیڈکوناندیڑ۔مدکھیڑ۔ مومن پورہ کنوٹ۔ کاسرالی بلولی ۔ نیو مونڈھا ناندیڑ۔ریٹھا تعلقہ بھوکر ۔دیگلور ۔ کمبھار گلی وزیر آباد ۔اور وزیر آباد ناندیڑ میں ایک موت ہوئی ہے اس طرح دس اموات ہوئی ہیں۔
آج 284 رپورٹس موصول ہوئے تھے جن میں 89 نگیٹیورہے اور 134 پازیٹیورہے ۔جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ضلع میں کورونا وباءتیزی سے پیر پھیلا رہی ہے اور متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ بھی ہورہا ہے۔ اب تک ضلع میں 1538 متاثرین ہوگئے ہیں۔آج 30 متاثرین کو اسپتال سے چھٹی دی گئی ہے ۔
آج کے متاثرین کی تفصیل حسب ذیل ہے

corona

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading