ناندیڑ:22ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)ریلوے بورڈ کی منظوری کے مطابق ، ٹرین نمبر 07688/07687 دھرم آباد – منماڑ۔ دھرم آباد اسپیشل ایکسپریس 24 دسمبر 2020 سے شروع کی جارہی ہے۔
یہ خصوصی ٹرین میں مکمل طور پرریزرویشن کی سہولتہوگی۔ بغیر ریزرویشن والے مسافروں کو ٹرین میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
1)ٹرین نمبر 07688 دھرم آباد۔ منماڑ اسپیشل ٹرین 24 دسمبرکو کرکھیلی۔23.28 بجے، عمری۔23.11بجے ، مدکھیڑ 4.59 بجے، ناندیڈریلوے اسٹیشن پرصبح05.30 بجے‘ پورنا 06.05 بجے‘ پربھنی ، 06.40 ، مانوت روڈ -06.58 ، سیلو -07.18 ، پرتور 07.45 ، رنجنی -07.55 ، جالنہ -08.50 ، بدنا پور -09.10 ، مکند واڑی -09.46 ، اور 10.00 بجے اورنگ آبادریلوے اسٹیشن پرپہنچے گی اسکے بعد 10.31 بجے لاسور ، 11.31 بجے روٹے گاو¿ں ، 12.21 بجے نگرسول اور 13.20 بجے منماڑریلوے اسٹیشن پہنچے گی۔
2) ٹرین نمبر 07687 منماڑ سے دھرم آباد اسپیشل 24 دسمبر 2020 کو منماڑ ریلوے اسٹیشن سے دوپہر 15.00 بجے روانہ ہوگی اور نگرسول۔15.41 ، روٹگاو¿ں۔15.50 ، لاسور۔16.20 ، اورنگ آباد۔ 18.00 ، مکندواڑی۔ 18.12 ، بدنا پور۔ 18.37 ، جالنہ 18.52 ، رنجنی 19.15 ، پرتور 19.30 ، سیلو۔19.52 ، مانوت روڈ 20.05 ، پربھنی۔20.45 ، پورنا ریلوے اسٹیشن پر21:35 ، ناندیڑ۔22.10 ، مدکھیڑ 22.50 ، عمری۔23.11 ، کرکھیلی۔23.28 اور شب بارہ بجکر10منٹ پر دھرم آباد پہنچیں گے۔