مسلم اخبار فروش علی اکبر کو فرانس کااعلیٰ ترین اعزاز

پیرس: پیرس کی گلیوں سے ایوانِ صدر تک پہنچنے والے اخبار فروش پاکستانی نژاد علی اکبر کو فرانس کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا گیا۔راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 72 سالہ علی اکبر گزشتہ 5 دہائیوں سے پیرس کے معروف علاقے سینٹ جرمین دے پری میں اخبارات بیچنے والے کے طور پر جانے … Read more

ناندیڑ کی سڑکوں کے کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیے جائیں

وزیر تعمیرات عامہ شیویندر سنگھ راجے بھوسلے نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ یکم اگست( ورق تازہ نیوز)ریاستِ مہاراشٹر کے تعمیرات عامہ (سرکاری ادارے مستثنیٰ) کے وزیر شیویندر سنگھ راجے بھوسلے نے ناندیڑ شہر کی سڑکوں کے کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ میونسپل کارپوریشن اور تعمیرات عامہ محکمہ … Read more

بریکیکنگ نیوز: پونے ضلع کے ایک گاوں میں 2 گروپ کے درمیان شدید تصادم، مسجد پر لہرایا گیا بھگوا پرچم ٗ قابل اعتراض پوسٹ کے بعد ہنگامہ

پونے 🙁 ایجنسیز)مہاراشٹر کے پونے میں شدید تشدد کے سبب حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ معاملہ دونڈ علاقہ کا ہے جہاں کے یوت علاقہ میں 2 گروپوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی۔ یہ کشیدگی ایک واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض پوسٹ کے بعد دیکھنے کو ملی ہے۔ خراب حالات کو دیکھتے ہوئے کثیر … Read more

نائب صدر کے لیے انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا، الیکشن کمیشن کا اعلان

نئی دہلی: ہندوستان کے نئے نائب صدر کے انتخاب کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جمعہ کو انتخابی شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نائب صدر کے عہدے کے لیے ووٹنگ 9 ستمبر 2025 کو کرائی جائے گی۔ کمیشن کے مطابق، اس انتخاب کے لیے باضابطہ … Read more

ایران پر بڑے حملے کی تیاری! اسرائیل نے امریکہ سے 5/ ہزار بم ہزاروں اسالٹ رائفلز خریدنے کا کیا معاہدہ

واشنگٹن :امریکہ نے اسرائیل کو بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرنے سے متعلق معاہدہ کو منظوری دے دی ہے۔ امریکی سینیٹ نے 675 ملین ڈالر کی اس ڈیل کو ہری جھنڈی دی، جس کے تحت اسرائیل کو 5 ہزار بم اور ہزاروں اسالٹ رائفلیں ملیں گی۔ اس معاہدہ کے بعد ماہرین نے اندیشہ ظاہر کیا … Read more

یو پی آئی صارفین کے لئے اہم خبر، اگست سے سب کچھ بدل جائے گا

نئی دہلی (ایجنسیز) آئی سی آئی سی آئی بینک اپنے کھاتہ داروں پر بڑا بوجھ عائد کرنے جارہا ہے۔ مذکورہ بینک کے کھاتہ دار تاحال مفت یو پی آئی لین دین کررہے تھے مگر آج یعنی یکم اگست بروز جمعہ سے یو پی آئی لین کرنے پر نئے چارجس عائد کئے جارہے ہیں۔موجودہ ڈیجیٹل ادائیگیوں … Read more