جب پورا ملک کھل رہا ہے تو مندر، مسجد، چرچ کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز جھارکھنڈ سرکار سے پوچھا ہے کہ جب پورا ملک کھل رہا ہے تو صرف مندر، مسجد، چرچ اور دوسرے مذہبی مقامات کیوں بند ہیں؟ اہم دنوں میں کیوں نہیں کھلنے چاہیے۔ جسٹس ارون کمار مشرا کی صدارت والی ڈویژن بنچ نے بھارتیہ…