۔144 منزلہ عمارت 10 سکنڈ میں ڈھیر

۔144 منزلہ عمارت 10 سکنڈ میں ڈھیر

ابوظہبی : ابوظہبی میں مینا بندرگاہ کے علاقے میں قائم 144 منزلہ مینا پلازہ ٹاور کو منہدم کر دیا گیا۔اس کارروائی میں صرف 10 سیکنڈ کا وقت لگا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس دوران بندرگاہ کے علاقے میں قائم تمام دکانوں اور مارکیٹس کو شام 4 بجے تک عارضی طور پر بند رکھا گیا۔حکام کے مطابق عمارت کا انہدام بندرگاہ کی تعمیرِ نو و آرائش کے پروجیکٹ کے تحت کیا گیا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading