گھانا میں سیلاب ، 28 افراد فوت

آکرا ۔ 18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی گھانا میں لگاتار 8 یوم سے موسلادھار بارشوں کی سبب سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس میں بارش سے متعلق حادثات کے نتیجہ میں 28 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ عہدیداروں نے جمعہ کو بتایا کہ سینکڑوں لوگوں کو ان کے مقامات سے منتقل کرنا پڑا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ آرگنائزیشن نے کہا کہ بے گھر لوگوں کو شیلٹروں میں رکھا جارہا ہے۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading