گستاخ رسول ﷺ راجہ سنگھ کے خلاف ٹوئٹر ٹرینڈ

ملعون و مغضوب گساخ رسولﷺ ٹی راجہ سنگھ کو عدالت نے بڑے شرمناک طریقے اور عدل و انصاف کا قتل کرتے ہوئے ضمانت پر رہا کردیا،جس میں حیدرآباد پولس کی تساہلی جو منصوبہ بند چال لگتی ہے،

تلنگانہ گورنمنٹ جس نے راجہ سنگھ کو فساد برپا کرنے کھلا چھوڑا ہوا ہے،اور بے قصور احتجاجیوں کو گھروں میں گھس کر اٹھایا جارہا ہے۔اور ساتھ ہی میڈیا جو مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ کررہا ہے،تینوں بھی ذمہ دار ہے۔

مسلم دشمن عناصر کے خلاف آج 25/8/2022 ٹھیک 6 بجے سے ٹویٹر ٹرینڈ چلایا جائے گا جس میں عاشقان رسول ﷺ سبھی حصہ لیں ،ٹویٹس میں ہندی، اردو، عربی اور انگریزی جاننے والے میسیج اور ریپلائی کے ذریعے راجہ سنگھ کی گرفتاری اور دنیا تک اس ملعون کی دریدہ دہنی کو پہنچائیں
ٹوٹر ٹرینڈ کا ہیش ٹیگ
#HangRajaSingh
ہوگا

https://twitter.com/parveznadir57/status/1562680681033248769?t=xiGcm-NxBQO42LsL5rXckg&s=08

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading