کوئک رمضان ریمائنڈرز Quick Ramadan Reminder

۱۔ طہارت
زیادہ سے زیادہ با وضو رہنا
کثرت سے مسواک
روزانہ غسل
لباس اور ارد گرد کی صفائی

۲۔ بغیر شرعی عذر کے روزہ نہ چھوڑنا

۳۔ نماز
فرائض ۔ اول وقت میں، خشوع و خضوع کے ساتھ
نوافل ۔ کثرت سے ۔ قیام اللیل، اشراق، چاشت، صلوة التسبیح

۴۔ قران
تلاوت کرنا اور سننا
ترجمہ اور منتخب ٓایات کی تفسیر
چھوٹی سورتیں یاد کرنا، نوافل میں پڑھنا

۵۔ ذکر الہی
سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر
لا الہ الا اللہ
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
لا حول و لا قوة الا باللہ
استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ
درود شریف
قرانی دعائیں۔ مسنون دعائیں۔ صبح شام کے اذکار

۶۔ اعتکاف، چاہے تھوڑی دیر کے لئے نیت کر لیں۔

۷۔ دعا
بالخصوص سحری اور افطاری سے پہلے

۸۔ انفاق
زکوة۔ صدقہ و خیرات

۹۔ نیک اعمال
ہمدردی، مہمان نوازی۔ حصول علم۔ درس و تدریس۔

۱۰۔ تزکیہ نفس
غیبت۔ چغلی۔ جھوٹ۔ گالی گلوچ۔ لعن طعن۔ لڑائی۔ بیہودہ گوئی۔ اسراف۔ خیانت۔ دھوکہ دہی۔ سب سے بچنے کی کوشش

۱۱۔ مباح کام
کھانا۔ سونا۔ باتیں

۱۲۔ شبِ قدر
نفل، تلاوت، ذکر، تسبیح، استغفار
الھم انک عفو تحب عفو فاعف عنی

پرانے نوٹس میں سے ملا ہے۔ غالبا” کسی لیکچر یا ورکشاب کا نچوڑ ہے۔ اللہ انہیں جزا دیں جنہوں نے ایک چیک لسٹ بنا کر کام ٓاسان کر دیا، ٓامین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading