کم خوابی اور زیادہ سونے سے آپ کے ساتھ کیا ہوسکتا ہے؟ نئی تحقیق نے دنیا میں ہلچل مچادی

نئی تحقیق میں انکشاف
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم خوابی اور زیادہ سونے سے برین سٹروک کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

نیورولوجی کے جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات کو نو گھنٹے سے زائد سونے والے افراد اور وہ جو کم خوابی کا شکار ہیں، ان میں برین سٹروک کا خطرہ پچاسی فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

تحقیق چین کی ہواژونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے کی گئی جس میں اکتیس ہزار افراد کو ریسرچ میں شامل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: کیا آپ اکثر رات کو بستر پر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ تو جانیے ایسا کیوں ہوتا ہے اور اسکا تدارک کیا ہے؟

یاد رہے کہ کیا آپ کو اکثر رات کو نیند نہیں آتی یا یوں کہہ لیں کہ آپ بے خوابی کے مریض ہیں؟

یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading