کرناٹک: ڈپٹی کمشنر دفترکے سامنے احتجاج کے دوران اذاں دینے کے معاملے میں نوجوان سے تفتیش، اذاں کا ویڈیو وائرل

بنگلورو: کرناٹک کے شیواموگہ کی پولیس نے ایک مسلم نوجوان سے پوچھ تاچھ کی ہے جس نے دو دن قبل ڈپٹی کمشنر دفترکے سامنے احتجاج کے دوران اذاں دی تھی۔

ایک مسلم تنظیم نے سابق وزیراور بی جے پی رکن اسمبلی کے ایس ایشورپا کے مخالف اذاں بیان کے خلاف 17مارچ کو ڈپٹی کمشنر وضلع مجسٹریٹ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیاتھا

دوران احتجاج ایک نوجوان نے اذاں دی تھی جس کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر آگیا۔ کہاجاتا ہے کہ احتجاجیوں نے ودھان سودھا کے سامنے بھی اذاں دینے کی دھمکی دی تھی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading