چین کے کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

چین کے علاوہ تھائی لینڈ نے کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کی ہے، جبکہ جنوبی کوریا، جاپان اور تائیوان نے بھی ایک ایک کیس کی نشاندہی کی ہے۔ یہ تمام متاثرہ افراد چین کے شہر ووہان سے وہاں پہنچے تھے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading