چندریان 2 سے چاند کی پہلی تصویر وصول

چندریان 2 سے چاند کی پہلی تصویر وصول

بنگلورو ۔ /22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کا چندریان 2 سیٹلائیٹ جو موجودہ طورپر قمری مدار میں ہے ، اس نے چاند کی پہلی تصویر بھیجی ہے جو اسرو کو وصول ہوئی ۔ اسرو نے آج یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سیٹلائیٹ نے یہ تصویر چاند کی سطح سے تقریباً 2650 کیلو میٹر کی اونچائی سے LI4 کیمرے کے ذریعہ لی ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading