پی ایس ایل-5: ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ آج سے شروع ہوگی

ایونٹ کا پہلا میچ 20 فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کی ٹکٹس سب سے مہنگی ہیں جن کی قیمت ایک ہزار روپے سے 6 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading