پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ جاری

نئی دہلی: تیل کمپنیوں نے آج مسلسل دوسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ملک کے چار میٹرو میں ڈیزل 22 سے 26 پیسے اور پیٹرول 17 سے 19 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل پانچ دن تک اضافے کے بعد 25 نومبر کو دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ 20 نومبر کو 48 دن تک مستحکم رہنے کے بعد پہلی بار دونوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔پٹرول آج مزید 19 پیسے اور ڈیزل 24 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading