پاکستان کے دو جنگی طیارے ا یل او سی پردیکھے گئے ، ہائی الرٹ : ذرائع

نئی دہلی :13مارچ ۔ ( ایجنسیز)ایک مرتبہ پھرپاکستانی فضائیہ نے ہندوستان میں دراندازی کی کوشش کی ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق پونچھ سیکٹر میں ایل او سی پر منگل کی رات پاکستان کے دو جنگی طیارے دیکھے گئے۔

 

پونچھ سیکٹر میں ان طیاروں کی آواز بھی سنی گئی۔ پاکستان کے ان دونوں جنگی طیاروں کو ہندوستانی رڈار سسٹم نے بھی پکڑا۔پاکستانی فضائیہ کی اس حماقت کے بعد ہندوستانی فضائیہ ہائی الرٹ پر ہے۔ ساتھ ہی ہندوستانی رڈار سسٹم کو بھی ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading