ویڈیو: ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مودی اور شاہ کو بے نقاب کردیا : خفیہ پیشکش کیا تھی؟

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بی جے پی حکومت کو بے نقاب کردیا۔

https://www.m.facebook.com/964868220388069/posts/1325219407686280/

ملائیشیا میں جلا وطن بھارتی ریسرچ اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیر میں آرٹیکل 373 ختم کرنے کی حمایت کے بدلے انہیں بھارت واپسی کی خفیہ پیشکش کی۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ انہوں نے بھارتی حکومت کو صاف انکار کردیا۔

مذہبی اسکالر نے کہا کہ وہ کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھ سکتے.

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading