واشنگٹن:اس وقت عالمی ادارہِ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر کے 170 ممالک میں 205000 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
اعداد و شمار جمع کرنے کے لیے مختلف پیلٹ فارم ہیں جن میں کچھ دیگر سے زیادہ قابلِ اعتماد ہیں۔ مندرجہ ذیل فہرست ان ممالک کی ہے جہاں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ ہم نے امریکہ میں جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے جمع شدہ اعداد و شمار یا مختلف سرکاری محکمہِ صحت کے اعداد و شمار کے ذریعے یہ فہرست بنائی ہے۔
- چین: 81,102
- اٹلی: 35,713
- ایران: 17,361
- اسپین: 13,910
- جرمنی: 12,327
- فرانس: 9,134
- جنوبی کوریا: 8,413
- امریکہ: 7,757
- سوئٹرزلینڈ: 3,028
- برطانیہ: 2,626