ناندیڑ: کورونا وائرس کا اثرکچھ ٹرینیں منسوخ ۔ کچھ کے اوقات میں تبدیلی

ناندیڑ: 19 مارچ ۔ (ورق تازہ نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کی وجہ سے ، جنوبی وسطی ریلوے نے کچھ ٹرینوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ کچھ کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے.

اس فیصلے کے مطابق ناندیڑ ریلوے ڈویژن سے چلنے والی مندرجہ ذیل ٹرینوں کو منسوخ یا ٹائم ٹیبل میں عارضی طور پر رد و بدل کیا گیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading