ناندیڑ:6جولائی۔(ورق تازہ نیوز)آج بروز پیر کو تین نئے مریضوں کے اضافے کیساتھ ہی ضلع میں اب تک کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 440 ہوگئی ہے۔
آج صبح تین افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے جن میں دیگلور،نائیگاوں اور مکھیڑ کے مریض ہیں۔ ناءیگاوں کے بومناڑے گلی کا 54 سالہ مریض۔مکھیڑ کے تاگلین گلی جا 65 سالہ شخص اور دیگلور کے ناتھ نگر کا 35 سال کا نوجوان کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے۔